ابنا: یمنی سکیورٹی ذرائع کے مطابق پہلے دھماکے کے10 منٹ بعد دوسرا دھماکہ ہوا، پہلا دھماکہ وزارت داخلہ کی عمارت کے قریب ہوا جس کے بعد فائرنگ کی آواز سنائي دی جبکہ دوسرا دھماکہ سابق صدر عبداللہ صالح کے گھر کے قریب ہوا ۔
.......
/169
یمن کے دارالحکومت صنعا میں دو زوردار دھماکے ہوئے ہیں۔